کورولوش عثمان سیزن 2 کی شوٹنگ بندمداحوں کے لئے بری خبر
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کورلس عثمان اپنے پورے عروج پر ہے
اس وقت کورلس عثمان کا سیزن ٹو جاری ہے جس کی 40 قسطیں ریلیز ہو چکی ہیں
ہر نئی آنے والی قسط سسپینس سے بھری ہوتی ہے۔
شائقین جو پہلے سیزن پر تنقید کر رہے تھے اب وہ بھی اس کو سراہتے نظر آتے ہیں۔ سیزن 2 نے سیزن 1 کی کمی کو بھی پورا کر دیا ہے۔
تاہم کورلس عثمان کی اگلی اقساط کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ ریلیز نہیں ہوں گی۔ آج کی 2 منٹ کی ویڈیو میں اسی کے
متعلق بات کریں گے۔
کورولوش عثمان سیزن 2 کی شوٹنگ بندمداحوں کے لئے بری خبر |
دوستو آپ کو یاد ہوگا کہ گزرشتہ برس کورلس عثمان کی جنوری کے وسط میں قسط آئی تھی اور تقریبا بیس دن قسط نہیں آئی تھی جس کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ ترکی میں نئے سال کو سرکاری سطح پر منایا جاتا ہے۔
اور نئے سال کے موقع پر فلم اور ڈرامہ انڈسٹری بند رہتی ہے کیونکہ ترکی میں کچھ تہوار اور میلے لگتے ہیں، اس کے علاوہ کیھلوں کا اہتمام ہوتا ہے
مہمان نوازیاں ہوتی ہیں لوگ انٹرنیٹ سے دور ہوجاتے ہیں۔ جس وجہ سے ترکی میں صرف کورولوش عثمان ہی نہیں بلکہ کوئی بھی ڈرامہ ریلیز نہیں ہوتا۔ دوستو اس بات میں کتنی حقیقت ہے اس پر کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔
دوستو حقیقت تو یہ ہے کہ عثمان کی شوٹنگ بند ہوچکی ہے اب پتا نہیں کہ کتنے دن بعد اوپن ہوگی
ارطغرل غازی کے بیٹے عثمان پر بنی یہ ڈرامہ سیریل اب کافی مشہور ہورہی ہے مجھے بھی اس کی نئی قسط کا انتظار ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
0 Comments