سلطان محمد فاتح کی تاریخ

سلطان محمد فاتح

خلافت عثمانیہ کے ساتھویں خلیفہ تھے آپ سلطان مراد خان کے بیٹے اور عثمان خان اول کی اولاد میں سے ہیں

موجودہ استنبول جس کا پرانا نام قسطنطنیہ ہے یہ عسائیوں کا محور مرکز تھا اس شہر کے متعلق ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالی شان بھی ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ یقینا تم ایک دن قسطنطنیہ فتح کرلو گے وہ سلطان بھی باکمال ہوگا اور وہ فوج بھی باکمال ہوگی

ان کیلئے جنت کی بشارت بھی سنائی گئی تھی سلطان محمد فاتح سے قبل حکمران بھی قسطنطنیہ کو فتح کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن کوئی بھی کامیاب نہ ہوسکا

تمام حکمران حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ کے مطابق خوش نصیب بننا چاہتے تھے لیکن یہ خوش نصیبی سلطان محمد فاتح کا مقدر بنی

سلطان محمد فاتح کی تاریخ
سلطان محمد فاتح کی تاریخ


ترکی میں آج بھی یوم استنبول منایا جاتا ہے

آیا صوفیہ بھی سلطان محمد فاتح کے حکم پر مسجد میں تبدیل کی گئی تھی اس سے پہلے یہاں عسائی گرجہ گھر تھا

سلطان محمد فاتح کی حیات و جھاد پر مبنی ترکش ڈرامہ سیریل بھی بن چکا ہے جسے اب اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا جاچکا ہے

یقینا آپ اپنے اس عظیم مسلمان سلطان کی تاریخی سیریز کو دیکھنا پسند کریں گے

یہ چھ اقساط پر مبنی ہے اور تقریبا چودہ گھنٹے کا ہے

اس کی اقساط نیچے موجود لنک پر دستیاب ہیں آپ وہاں سے اسے باآسانی دیکھ سکتے ہیں

لنک کیلئے کلک کریں

سلطان محمد فاتح کو الفاتح کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے آپ کے عہد خلافت میں کئی اہم کام ہوئے جن میں سے سب سے بڑا قسطنطنیہ کی فتح ہی ہے اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ان کے دراجات بلند فرمائے

Post a Comment

0 Comments